@lushoctober: #tiktokshopblackfriday #discoveryourgift #tiktokcybermonday

Lush October
Lush October
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 15 November 2026 21:47:58 GMT
3265
106
14
2

Music

Download

Comments

littlemisfit841
🌻LittleMisfit84🧿 :
How cute 🌱 love plants ❤️
2026-11-15 22:43:14
1
burkee217
burkee217 :
So cute!
2026-11-15 22:52:44
1
theyluvmekarissa
ScentedbyKris :
Me I’m a plant lover I live my plants this is so pretty 😍 I gotta have like atleast 5 just to put around the house ❤️
2026-11-16 04:10:36
0
kelly.reiff1
Kelly Reiff :
Cute
2026-11-15 23:33:53
0
kristenjalmonte
Kristen's Work At Home :
Love it!
2026-11-17 19:59:40
0
kelroc91
KelRoc :
2026-11-21 12:40:37
0
marquita.smiling
Marquita Smiling :
🥰🥰🥰
2026-11-15 21:55:32
1
jodilantz8
beautiful crazy ❤️ :
❤️❤️
2026-11-16 00:24:11
0
amandatracy0
Amanda :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-16 00:14:12
0
cecytrujillo602
cecy T :
😭
2026-11-16 00:48:54
0
To see more videos from user @lushoctober, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کوہاٹ میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف پولیس، ریونیو اور پاک آرمی کا مشترکہ گرینڈ آپریشن، 300 ٹھکانے اور 100 سے زائد چھوٹے بڑے پلانٹس تباہ، تمام مورچے اور بنکر مسمار، پورا علاقہ کلیئر کرا لیا گیا کوہاٹ: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی خصوصی ہدایات پر ڈی آئی جی کوہاٹ شاکر داوڑ کی نگرانی میں ڈی پی او کوہاٹ ایس ایس پی رائے مظہر اقبال کی سربراہی میں ضلع کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف پولیس، ریونیو اور پاک آرمی کے کمانڈنگ افسر کی مشترکہ قیادت میں گرینڈ آپریشن کیا گیا۔ مشترکہ آپریشن کے دوران غیر قانونی گولڈ مائننگ میں ملوث عناصر کے 300 ٹھکانے تباہ کر دیے گئے، جبکہ مائننگ کے لیے استعمال ہونے والے 100 سے زائد چھوٹے بڑے پلانٹس بھی مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے۔ کارروائی کے دوران غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کی جانب سے قائم کیے گئے تمام مورچوں اور بنکروں کو بھی مسمار کر دیا گیا، جبکہ پورے علاقے کو کلیئر کرا لیا گیا۔ مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں پورا علاقہ 100 فیصد کلیئر کرا لیا گیا ہے۔ غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بدستور جاری رہیں گی اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے یا غیر قانونی سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ڈی پی او کوہاٹ ایس ایس پی رائے مظہر اقبال نے واضح کیا کہ ضلع میں امن و امان کے قیام، قانون کی بالادستی اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے پولیس بھرپور کارروائیاں جاری رکھے گی۔

About