@siyashow1: She thought she’d finally found real friends… until they humiliated her in front of everyone. 💔 Would you forgive them after this? 👀 #FruitStory #animation #AIStory #emotionalstory

SiyaShowAi
SiyaShowAi
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 16 November 2026 12:59:43 GMT
21924
383
7
6

Music

Download

Comments

jwankarpptdoc
Jwankar_studio :
Part 2 plz
2026-11-16 13:42:26
1
blaq_byutii
blaq_byutii :
part 2
2026-11-21 19:45:04
0
karjwanmhamad
karjwanmhamad :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-16 14:41:45
1
user5767308357623
Ajia Bintu :
@😃😃😃
2026-11-21 19:20:29
0
rebecca.ofori04
Rebecca Ofori :
🥰🥰🥰
2026-11-25 16:31:13
0
To see more videos from user @siyashow1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے سرگودھا روانگی کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ لاہور میں ان کی رہائش گاہ کے مرکزی دروازوں پر کنٹینر کھڑے کر دیے گئے ہیں، موٹروے بند ہے جبکہ سرگودھا شہر میں کرفیو جیسی صورتحال ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جلسے پر پابندی، کارکنوں کی گرفتاریوں اور قیادت کی نظر بندی کے ذریعے انہیں جمہوری حق سے محروم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کارکنوں کے ساتھ مبینہ تشدد اور گرفتاریوں کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے ملک بھر کے عوام اور کارکنوں سے پُرامن احتجاج کے لیے گھروں سے نکلنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جمہوری حقوق کے تحفظ اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے اعلان کے بعد ملک بھر میں سیاسی صورتحال کیا رخ اختیار کرتی ہے۔ #MaulanaFazlurRehman #JUIF #Sargodha #Protest #PakistanPolitics #ABNews

About