@abnewsurduofficial2: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے سرگودھا روانگی کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ لاہور میں ان کی رہائش گاہ کے مرکزی دروازوں پر کنٹینر کھڑے کر دیے گئے ہیں، موٹروے بند ہے جبکہ سرگودھا شہر میں کرفیو جیسی صورتحال ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جلسے پر پابندی، کارکنوں کی گرفتاریوں اور قیادت کی نظر بندی کے ذریعے انہیں جمہوری حق سے محروم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کارکنوں کے ساتھ مبینہ تشدد اور گرفتاریوں کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے ملک بھر کے عوام اور کارکنوں سے پُرامن احتجاج کے لیے گھروں سے نکلنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جمہوری حقوق کے تحفظ اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے اعلان کے بعد ملک بھر میں سیاسی صورتحال کیا رخ اختیار کرتی ہے۔ #MaulanaFazlurRehman #JUIF #Sargodha #Protest #PakistanPolitics #ABNews
Allah pak ne Deen ki tableeg ka hukm diya h intshar phelany ka nhi
2026-11-26 18:13:38
1
Muzammal Hayat Chadhar :
ہم تمہاری رگ رگ سے واقف ہیں مولانا صاحب😂
2026-11-26 18:22:39
1
Shan khan :
یہ وقت بھی دیکھنا تھا اپ نے حضرت خوشی بھی ھو رہی اور افسوس بھی۔۔۔۔ باقی الله تعالٰی حق کی فتح کرے
2026-11-26 15:20:32
1
bilal Hussain :
آ پ نا آو سرگودھا
2026-11-26 17:14:10
1
Shah Farooq :
عوام سے ایک سوال۔۔۔ اپ لوگ پاکستانی سیاسی پارٹیوں کے کہنے پر احتجاج اور جلسے اور لانگ مارث چھوٹا مارچ۔کیوں کرتے ھو۔پلیز انہوں 78 سالوں میں عوام کے لیے کونسا اچھا کام کیا پلیز سواہے مہنگائی۔لا قانونیات۔مطلب پرستی۔
2026-11-26 16:06:04
3
نیاز شاہ :
کوئی قافلہ سرگودہا نہیں آ رہا ہے اور سارے راستے بند ہیں اور مولانا تو اس حکومت کا سرغنہ ہے اب کوئی نئی فلم ڈلوا رہا ہے قوم کے ساتھ
2026-11-26 18:26:56
1
umair saeed :
wa molana sb. apni khursi k liy pury pakistan ko mushal may dal rha hy
2026-11-26 13:07:04
0
W@$i :
yhi sub AP ka kaya how hy molna is bar khyal rakna please awam pir bhot zulam ho chly hn
2026-11-26 14:51:07
0
Muhmmad Yaseen :
agr.koi.masla
to.tokmse.hul
kryin
2026-11-26 16:38:41
0
Syed Amir 320 :
مولانا صاحب اپ کو ہمارے شہر سرگودھا کا کس نے مشورہ دیا ہے۔لوگ اسلام اباد لاہور احتجاج کرتے ہیں اپ ہمارے سرگودھا شہر میں ارہے ہیں😂
2026-11-26 19:05:17
0
Zohaib Hassan :
molana chehray kay taasuraat bata rahay hain muamlaat sahi nahi hain molana kay baray me
2026-11-26 18:15:55
0
👑Khudadad Jutt👑 :
مولانا صاحب ہوش کرو کچھ حاصل نہیں ہونے والا
2026-11-26 18:04:28
0
main ghulam Akbar 🇵🇰✌️👑 :
مولانا صاحب انشاءاللہ تمہارے پیچھے کوئی نہیں نکلے گا تم نے بہت دھوکے دیے ہیں پی ٹی ائی والوں کو
2026-11-26 18:51:34
0
majeed Khan 365,,,,,, bhakkar :
مولانا صاحب اپنی اپنی باری کا انتظار کرو انشاءاللہ کہا تھا کہ پی ڈی ایم کی جماعتوں کے ساتھ بھی ایسا ہوگا کل تو پی ڈی ایم کے اپ سربراہ تھے اج اپ کیوں روڈوں پہ نکل رہے ہو
2026-11-26 17:01:23
0
SYED AAMIR ALI SHERAZI :
aaj khushab wala pull band tha
2026-11-26 17:24:31
0
Wajahat🩶 :
bsss logo ko tng krna huta ha aj roads bnd ki wjah se bht zleeel huvay ha 😡
2026-11-26 18:07:55
0
mahi :
molana sab Allah pak apko hidayat dy
2026-11-26 14:09:20
5
Al Rehman Security Sargodha :
2026-11-26 15:41:15
0
shagufta riaz :
ks lye ahtjaj hone laga?
aam logo ko mushkil me dal k rakhte hn ye syasat wale ,,,
2026-11-26 19:37:41
0
باؤ جی کراچی :
اب پتہ نہیں ان کو کیا تکلیف ہو رہی ہے راستے بند کرنے کی