@berkibooiii: „Back to life“ 19.11.2026 (dc:me)

𝐁𝐞𝐫𝐤𝐚𝐲
𝐁𝐞𝐫𝐤𝐚𝐲
Open In TikTok:
Region: DE
Monday 16 November 2026 18:46:16 GMT
4178299
75189
5578
57262

Music

Download

Comments

brooklynkatoaa
BROOKLYN🌺 :
He deffs won
2026-11-26 07:03:42
0
..emerxld
leo🦇💚 :
it’s actually not that bad…
2026-11-17 09:03:32
2966
faridbang
Farid Bang :
Sag mir für das Battle zu, lass uns das Weihnachtsgeschäft mitnehmen !!!
2026-11-16 22:41:15
62917
me___1409
ℳ‘ :
Hava hat tiktok gelöscht damn
2026-11-16 19:02:14
2715
xsoundbeatz
xsoundbeatz :
hava hat kein tiktok mehr leider..
2026-11-16 20:57:08
24336
uservzdmnnir0t
jamootv :
Vor Farid abi hier
2026-11-16 20:02:47
11032
christiana_535
christiana :
was ich alles sehe
2026-11-17 17:12:17
699
.zh3nry
hеnry :
Wieder zu spät
2026-11-17 00:34:23
7009
deinmou
Mou :
was sind meine pobacken sehend
2026-11-16 21:16:15
12685
revz2rich
nico :
dein ernst?
2026-11-17 11:40:31
7124
fehmi.777
𝑭𝒆𝒉𝒎𝒊 :
Bin ich immernoch high ?
2026-11-16 18:53:57
6586
ercan.kmz
KMZ :
Wie machst du das
2026-11-17 06:48:01
8028
sstay.toxicc
stay.toxicc :
Offiziell vor Farid‘s crashout anwesend
2026-11-16 18:53:44
995
vampy.34
★ :
Bro was machst du
2026-11-16 18:47:45
418
u.030e
E'🫧 :
wie gleich die kommentaren sehn werdenn
2026-11-16 19:01:28
1130
police.hungary
cash :
vor farid hier
2026-11-16 21:25:06
1445
amir.berlin44
amir.berlin44 :
Die Kommentare
2026-11-17 12:39:14
4095
riitoonn
Riiton :
Ich merke mir doch jetzt nicht die ganze Choreografie
2026-11-16 23:24:01
85440
justinberl1n1
𝐉'𝐍 :
wann kommt der song offline?
2026-11-16 18:50:17
37655
privattttt.34
🇦🇱🇹🇷 :
Bin nur wegen den Kommentaren hier
2026-11-16 19:18:47
864
20_12nvmrr
𝐧𝐚𝐧𝐚’🚥 :
Welche Sprache ist das aber
2026-11-16 19:47:29
3523
sami_ez19
Sami :
bin hier wegen Farid und du
2026-11-16 19:14:00
596
aestthie
aestthie :
people hating because they don’t like him but it don’t even sound bad😭
2026-11-17 18:30:32
696
To see more videos from user @berkibooiii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے زندگی میں کسی سے بہت زیادہ نہیں مانگا تھا، بس اتنا چاہا تھا کہ جسے اپنا سمجھوں وہ مجھے کبھی اس مقام پر نہ لے جائے جہاں مجھے اپنے ہی احساسات بوجھ لگنے لگیں۔ مگر تم نے مجھے ایسی اذیت دی جسے شاید تم کبھی سمجھ بھی نہ سکو۔ تم اپنی زندگی میں آگے بڑھ گئے، مگر میرے اندر تمہارے دیے ہوئے دکھ آج بھی کہیں ٹھہرے ہوئے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں معاف کر دینا چاہیے، دل بڑا رکھنا چاہیے، مگر کوئی ان سے پوچھے کہ کیا کسی کے دل کو اتنی تکلیف دینے کے بعد صرف معافی کی امید رکھنا بھی انصاف ہے؟ کیا جس راتوں کا سکون چھینا گیا، جن احساسات کو بےوقعت کیا گیا، جن امیدوں کو توڑا گیا، ان سب کا کوئی حساب نہیں؟ میں اپنے رب سے تمہاری سزا نہیں مانگتی، نہ ہی کسی کے لیے برا چاہنا میری خواہش ہے۔ مگر ایک سوال میرے دل میں ضرور رہے گا کہ تمہیں میری تکلیف کا احساس آخر کیوں نہ ہوا؟ اور اگر کبھی روزِ محشر مجھے میرے صبر کے بدلے جنت کے محل عطا کیے جائیں اور کہا جائے کہ اب تم اسے معاف کر دو، تو شاید میرے لبوں پر یہی شکوہ ہو کہ یا اللہ! میں نے دنیا میں اس کے ہاتھوں جو کچھ سہا، کیا وہ سب اتنا معمولی تھا کہ ایک انعام کے بدلے بھلا دوں؟ کیونکہ کچھ لوگ صرف چھوڑ کر نہیں جاتے، وہ اپنے پیچھے ایسی اذیت چھوڑ جاتے ہیں جس کا حساب انسان دنیا میں نہیں مانگ پاتا۔ 🥀 hidden soul ✍🏻  #hearttouching #urdu_poitry_statas #sadpoetry #explorepage✨ #fypシ゚viral🖤tiktok

About