@aneetadhungana: #TikTokShopBlackFridayCyberMonday #DiscoverYourGift #klairs #KlairsEGF #TikTokShopCyberMonday @Dear Klairs

sapana dhungana
sapana dhungana
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 17 November 2026 14:03:55 GMT
1421
65
3
1

Music

Download

Comments

sagunsagun91
Sagun Dangi :
kàti ho pp sis
2026-11-17 14:27:49
0
shivpariwar
shila bhujel :
छोरी
2026-11-17 15:52:02
0
kcdeepu
Deepika KC :
Wow 🤩
2026-11-17 14:21:46
0
To see more videos from user @aneetadhungana, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی نے یہ سبق بار بار دہرایا ہے کہ اندھا اعتبار اکثر دل کی ویرانیوں کا سبب بنتا ہے، اعتماد ایک قیمتی سرمایہ ہے، اسے ہر مسکراتے چہرے پر خرچ نہیں کرنا چاہیے، لوگ بدلتے نہیں، اکثر صرف اپنی اصل وقت آنے پر ظاہر کرتے ہیں۔ احتیاط کا مطلب یہ نہیں کہ انسان محبت کرنا چھوڑ دے یا ہر کسی پر شک کرے، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اپنے دل کی حفاظت کرنا سیکھ لے۔ اپنے راز، اپنی کمزوریاں اور اپنے خواب ہر شخص کے حوالے نہ کرے، کیونکہ ہر سننے والا ہمدرد نہیں ہوتا اور ہر ساتھ چلنے والا ہمسفر نہیں بنتا۔ بعض رشتے وقت کی دھوپ میں پگھل جاتے ہیں، بعض دوست مفاد کی حد تک ساتھ رہتے ہیں اور بعض وعدے حالات کے سامنے دم توڑ دیتے ہیں ایسے میں خاموش مشاہدہ، جلد بازی کے اعتبار سے کہیں بہتر ہے۔ اعتبار ایک لمحے میں دیا جاتا ہے مگر اسے کمانے میں وقت لگتا ہے اس لیے دل کی دہلیز پر ہر کسی کو جگہ نہ دیں، اس دور میں خود کو محفوظ. رکھنا، بعد میں خود کو سنبھالنے سے کہیں آسان ہے۔ #fyp #urdupoetry #forypupage #aesthetic #dr_abdullah737

About