Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@tvmandarin.id: Belajar mandarin untuk Pemula #bukumandarin #hurufmandarin #belajarmandarin #tvmandarin
TV Mandarin
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 26 November 2026 04:00:00 GMT
265
19
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
9.89MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
6.11MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tvmandarin.id, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#بوډی یی لونګ لونګ کانړی یی له لونه دي 🤲🥰💪😭☝️🥲😂💯👈
#r4sha2001#edit#foryou#forrepost
Bộ thu đông nam nữ dễ mặc
Bruce Melody akijya Gutega Indege ajya Zambia Asigaye Atanze Ubutumwa
وہ ایک لڑکی میرا سب کچھ ہے ❤️🩹🤗 . . . . . . . . .#lines #bestfriend #shayari #lovepoetry #mohabbat
سب سے پہلے میں آپ کو، آپ کے استقلال، آپ کی جرأت اور پورے ملک میں جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں کے عزم و استقلال اور جرأت کو سلام پیش کرتا ہوں۔ میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ احتجاج کا جو سلسلہ آج شروع کیا گیا ہے، ان شاء اللہ العزیز، برقرار رہے گا اور جاری رہے گا۔ میں یہ بھی واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔ آپ گرفتار کرنے کی تکلیف کیوں کرتے ہیں؟ ہم خود آپ کے جیل کے دروازے پر جا کر گرفتاریاں دیں گے۔ لیکن آپ جانتے ہیں کہ جمعیت علمائے اسلام اپنا ہر قدم باہمی مشاورت اور ایک بھرپور حکمت عملی کے ساتھ اٹھاتی ہے۔ ہم ان شاء اللہ العزیز اگلے اقدامات کا فیصلہ کریں گے۔ میں آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ جوش میں نہ آئیں، جوش میں مت آئیں۔ ہماری جماعت کے کارکن ہمیشہ ہوش کے لوگ رہے ہیں۔ ابھی میرے پاس آئی جی صاحب تشریف لائے ہیں، سی سی پی او صاحب تشریف لائے ہیں۔ وہ میری گرفتاری کر چکے ہیں اور اب میں ان کی حراست میں ہوں۔ وہ مجھے جہاں لے جائیں گے، لے جائیں گے۔ آپ بے فکر رہیں، ہم ان شاء اللہ پوری استقامت کے ساتھ ان حالات کا مقابلہ کریں گے۔ ہم سب گرفتاریاں دیں گے، قائد کے ساتھ ہم سب گرفتاریاں دیں گے۔ ہماری ایک تاریخ ہے، ہماری ایک تاریخ ہے، سن لیں میری بات، سن لیں! اب وہ اپنے فیصلے کریں گے اور ہم اپنے فیصلے کریں گے۔ ان شاء اللہ العزیز، جیل میں جانا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ہم اس تاریخ کے حامل ہیں جہاں ہمارے اکابر نے پھانسیوں کو چوما ہے، اور جب پھانسیاں رک گئیں تو درختوں پر لٹکایا گیا۔ تمہاری جیلیں بھی ختم ہو جائیں گی، لیکن ہمارے کارکن ختم نہیں ہوں گے۔ ان شاء اللہ العزیز، یہ تحریک برقرار رہے گی۔ میں پورے ملک کے لیے اعلان کرتا ہوں کہ آپ اس وقت اپنے دھرنے، جہاں جہاں بھی ہیں، ملتوی کر دیں۔ کل جمعہ کا دن ہے۔ نمازِ جمعہ کے بعد پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے اور جمعیت علمائے اسلام کی ذیلی جماعتیں اپنے اپنے علاقوں میں ان مظاہروں کا انتظام کریں گی اور اس کا طریقۂ کار طے کریں گی۔ ان شاء اللہ تحریک جاری رہے گی۔ گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکیں گی۔ اور میں ان شاء اللہ پُرامید ہوں کہ وہ میری گرفتاری ہضم نہیں کر سکیں گے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے #jui #mulana #fazlurrahman #مولانا
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy