@user233333654433: King Charles The Warnings I've Uncovered That Media WON'T Report #king #charles #meghan

ComPe Tv
ComPe Tv
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 18 November 2026 19:21:50 GMT
1220
75
14
6

Music

Download

Comments

blondelou
Lou🩷 :
Wonder what William thinks 🤔
2026-11-18 21:27:15
1
lovecole44
Liv Cole 💙 :
This is not my King , get a petition up
2026-11-18 23:19:38
5
amustwatch4
HorrorMovieFan🖤🎬🎥 :
Do you think mummy would be proud of him?
2026-11-19 07:58:33
1
lorraine.mccall
Lorraine McCall :
he's not my King ... Jesus is King Jesus walked this earth and told us the Good News The Gospel .. the very idea Charlie thinks he is greater than Our Heacenly Father our soon coming King Jesus and the Holy Spirit who indwells in us
2026-11-19 02:07:44
4
operationopendoor
thinker :
Abdicate or end the monarchy
2026-11-19 00:51:37
3
roz.a905
Roz A :
How often you go to church??
2026-11-19 02:14:18
0
azjs4kh
ZinaAnnaS❤️ :
Turncoat and a traitor, NOT MY KING.
2026-11-18 20:24:41
4
finetime345
Andrew Richards253 :
His mother would hang him out to dry
2026-11-18 21:12:41
4
paulal608
Paula ⭐️ :
@
2026-11-18 20:44:16
0
myboyjack4
MYBOYJACK :
Only 6% of the UK is Muslim … but the media make out it is far far larger and it’s not !!!!
2026-11-18 23:34:07
2
mir_i_dobro0
Giorgia :
fact. Jesus founded one only church the catholic not anglican one
2026-11-19 15:28:23
0
To see more videos from user @user233333654433, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#باپ کب بوڑھا ہو جاتا ہے، پتہ ہی نہیں چلتا۔۔۔ بچوں کے چہروں پر خوشیاں سجاتے سجاتے ایک باپ کب اپنی عمر کی شام تک پہنچ جاتا ہے، اسے خود بھی خبر نہیں ہوتی۔ وہ اپنی خواہشوں کا گلا گھونٹ کر بچوں کے خواب پورے کرتا رہتا ہے۔ اپنی تھکن چھپا کر ان کے چہروں پر مسکراہٹیں تلاش کرتا ہے۔ خود بھوکا رہ کر انہیں پیٹ بھر کر کھلاتا ہے، اپنی ضرورتیں مار کر ان کی فرمائشیں پوری کرتا ہے۔ عجیب ہوتا ہے باپ بھی، اسے اپنی تکلیف کا احساس تب تک نہیں ہوتا جب تک بچوں کے چہرے پر خوشی دیکھتا رہتا ہے۔ ان کی ایک چھوٹی سی مسکراہٹ پر وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول جاتا ہے۔ ان کی ہنسی میں اپنی زندگی کی خوشیاں ڈھونڈتا ہے، ان کے خوابوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے اپنی عمر کے قیمتی سال گزار دیتا ہے۔ پھر ایک دن اچانک آئینے میں اپنے سفید بال دیکھتا ہے، چہرے پر جھریاں محسوس کرتا ہے، ہاتھوں کی کپکپاہٹ اور قدموں کی تھکن اسے بتاتی ہے کہ وقت کتنا آگے نکل گیا ہے۔ جن بچوں کو کبھی انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا تھا، وہ آج اپنے پیروں پر کھڑے ہو چکے ہوتے ہیں۔ جن کی ایک آواز پر وہ سب کچھ چھوڑ کر دوڑا چلا آتا تھا، آج وہی بچے اپنی زندگی کی مصروفیات میں کہیں گم ہو جاتے ہیں۔ اور باپ۔۔۔ وہ آج بھی دروازے کی طرف دیکھتا ہے، آج بھی بچوں کی آواز سننے کو ترستا ہے، آج بھی ان کی ایک مسکراہٹ کے لیے جی اٹھتا ہے۔ بس فرق اتنا سا آ گیا ہوتا ہے کہ پہلے بچے باپ کی انگلی پکڑ کر چلتے تھے، اور اب باپ ان کے وقت اور توجہ کا محتاج ہو جاتا ہے۔ باپ کبھی اپنی محبت کا حساب نہیں مانگتا، نہ اپنی قربانیوں کا صلہ چاہتا ہے۔ بس اس کے بوڑھے ہوتے چہرے پر کبھی محبت سے ہاتھ رکھ دیا کرو، اس کے پاس چند لمحے بیٹھ جایا کرو، اس کی باتیں سن لیا کرو۔

About