@lauraricci777:

Laura Ricci ❤️
Laura Ricci ❤️
Open In TikTok:
Region: CO
Thursday 19 November 2026 04:45:09 GMT
355
109
0
5

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lauraricci777, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*   *فَاطِمَةُ سَيِّدَةُ نِسَاءِ أَهْلِ الْجَنَّةِ*   *ترجمہ:*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* *فَاطِمَةُ سَيِّدَةُ نِسَاءِ أَهْلِ الْجَنَّةِ* *ترجمہ:* "فاطمہ جنت کی عورتوں کی سردار ہیں۔" *حوالہ:* صحیح بخاری، صحیح مسلم *فَاطِمَةُ سَيِّدَةُ نِسَاءِ الْعَالَمِينَ* *ترجمہ:* "فاطمہ تمام جہانوں کی عورتوں کی سردار ہیں۔" *فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي، فَمَنْ أَغْضَبَهَا أَغْضَبَنِي* *ترجمہ:* "فاطمہ میرے جسم کا ٹکڑا ہے، جس نے اسے ناراض کیا، اس نے مجھے ناراض کیا۔" *حوالہ:* صحیح بخاری، صحیح مسلم *ایگل پبلک اسکول اینڈ کالج، امپھری، گلگت* میں اسمبلی کے دوران *دخترِ پیغمبر، ملکۂ کائنات، نورِ چشمِ پیغمبر، مادرِ حسنین، اُمُّ الائِمہ حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا* کو پرسہ پیش کیا گیا۔ اس محفل کا مقصد بچوں کو *آلِ رسول ﷺ* اور *بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا* کی پاکیزہ زندگی اور سیرت سے روشناس کرانا تھا۔ آج کے مصروف دور میں والدین اور تعلیمی ادارے اگرچہ دنیاوی تعلیم کو ترجیح دے رہے ہیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہماری نسل کا اپنے دین سے جُڑا رہنا بھی نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ ہر وہ چیز جو *سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ* اور ان کی مقدس ذات سے منسوب ہے، اس کی محبت اور تعلیم ہماری نسلوں تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم پر لازم ہے کہ ہم ان ایامِ غم کا احترام کریں، جب پیغمبرِ کائنات ﷺ کے گھر غم کا سایہ تھا۔ *السلام علیکِ یا فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا* 😭💔 *إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*

About