@edo_boy_osasuyi:

APRIŁ👑
APRIŁ👑
Open In TikTok:
Region: NG
Thursday 19 November 2026 16:07:11 GMT
14
0
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @edo_boy_osasuyi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آسان نہیں تھا خود کو یوں ہی پتھر دل کر لینا میں نے ہر وہ چیز کھوئی ہے جو مجھے شدت سے چاہیے تھی آسان نہیں تھا اپنے ہاتھوں سے اپنی محبت کو دفن کرنا آسان نہیں تھا جس کو ساری دنیا مانا تھا اس کو چھوڑ دینا آسان نہیں تھا راتوں کو رو کر صبح کو ہنس کر سب کے سامنے آنا لوگ کہتے ہیں تو بدل گیا ہے لوگ کہتے ہیں تو پتھر دل ہو گیا ہے لوگ کہتے ہیں تجھے اب فرق نہیں پڑتا ان کو کیا پتہ پتھر دل بننے کے لیے مجھے کتنا ٹوٹنا پڑا ہے پتھر دل بننے کے لیے مجھے کتنا رونا پڑا ہے پتھر دل بننے کے لیے مجھے خود کو کتنا مارنا پڑا ہے میں نے ہر وہ چیز کھوئی ہے جو مجھے شدت سے چاہیے تھی میں نے وہ محبت کھوئی ہے جس کے لیے میں دعائیں مانگتا تھا میں نے وہ شخص کھویا ہے جس کے بغیر میں جینے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا میں نے وہ خواب کھوئے ہیں جو میں نے اس کے ساتھ دیکھے تھے میں نے وہ صبحیں کھوئی ہیں جو اس کے میسج سے شروع ہوتی تھیں میں نے وہ راتیں کھوئی ہیں جو اس کی باتوں سے ختم ہوتی تھیں اب میں ہنستا ہوں تو لوگ سمجھتے ہیں خوش ہوں اب میں چپ رہتا ہوں تو لوگ سمجھتے ہیں ٹھیک ہوں مگر اندر سے میں ختم ہو چکا ہوں میں اندر سے مر چکا ہوں میں بس سانس لے رہا ہوں جی نہیں رہا میں نے خود کو پتھر اس لیے نہیں بنایا کہ مجھے درد نہیں ہوتا میں نے خود کو پتھر اس لیے بنایا ہے کہ اب میں اور درد سہہ نہیں سکتا اب اگر پھر سے ٹوٹا تو بکھر جاؤں گا اور پھر کبھی جڑ نہیں پاؤں گا#emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity  ✍️ Personal reflections:  @Mrs_Zain♥️

About