Ahan 🥹
حقیقت تو یہ ہے کہ جو انسان آپ سے سچی محبت کرتا ہو وہ آپ کو آپ کی خامیوں سمیت بھی قبول کر لیتا ہے مگر شرط یہ ہے کہ وہ واقعی محبت کرتا ہو نہ صرف دعوے اور جھوٹی قسمیں وغیرہ ۔۔۔۔۔🙂🍂
2026-11-19 19:01:09
27
🌸ہانی 🌸 :
Kisi ki waja se khud ko bura ku khena......✨💔
2026-11-21 04:20:38
7
Sheikh 👑 :
caption de dy?
2026-11-20 18:50:12
3
Fم❤️🩹🌑 :
ufff ye derd yaaarrr[Wilted rose][Wilted rose][Wilted rose]😭
2026-11-20 21:30:28
3
🥺...broken💔boy.......🥺 :
hm
2026-11-21 19:26:14
1
@V :
hyeeeeee 🫠❤️🩹
2026-11-19 22:46:11
3
🇵🇰۔ ADil 🇸🇦 :
:کوئی میرے بارے میں پوچھے تو بتا دینا
خامیاں ہی خامیاں تھی قابل ہی نہیں تھا
میری محبت کے💔😐.
2026-11-21 08:44:58
2
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyyyyyyy 🥺
2026-11-21 06:13:15
0
physco🎀 :
2026-11-20 17:06:32
5
༄ᶦᶰᵈ᭄✿𝕸𝖚𝖟𝖆𝖒𝖒𝖎𝖑࿐🌺 :
یہ ندامت, یہ تلافی ، یہ تیرے بدلے خدوخال
اب میرے کس کام کا ہے تیرا پشیماں ہونا🥀
2026-11-21 05:20:00
3
H²SO⁴ :
کچھ خواہشیں بس خواہشیں ہی رہ جاتی ہیں۔ 🤍"
2026-11-21 02:07:19
2
Aqil Ali :
ہر انسان میں خوبیاں اور خامیاں ہوتی ہیں،
فرق اتنا ہے کہ تراشنے والے کو خوبی
جبکہ کریدنے والے کو خامی نظر آتی ہے
2026-11-21 20:52:50
0
🐺چوہدری Taha :
sb ka kty gha 😭
2026-11-20 20:16:54
0
عبدالرحمن 🫥 :
uffff bilkul
2026-11-21 12:55:37
0
Mr_FouJii002🇵🇰 :
کوئی میرا پوچھے تو بتانا خامیاں ہی خامیاں تھیں
مگر جو تیرے نام لکھی تھیں، وہ ساری وفا کی کہانیاں تھیں 🥀🥺
2026-11-21 17:25:26
0
『M.』『Abdullah』『Jutt』❤️ :
2026-11-20 18:39:52
1
诺曼·汗_🌚 :
کوئی میرے بارے میں پوچھے تو بتا دینا
خامیاں ہی خامیاں تھی قابل ہی نہیں تھا
میری محبت کے💔😐
2026-11-20 08:33:35
6
kashamala kaif2 :
2026-11-20 14:47:53
1
𝐀𝐥𝐟𝐚𝐚𝐳 𝐞 𝐃𝐢𝐥 :
🥺
2026-11-21 05:19:43
2
𓆩𝗠𝗔𝗡𝗜𓆪 :
2026-11-21 11:24:25
0
foojii 72 🇵🇰 :
واہ
2026-11-21 19:47:37
0
𝑲𝑯𝑨Nذادی✨✌️❤️ :
line's 🙂
2026-11-21 07:42:14
1
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
کبھی کبھی انسان اپنی زندگی میں اتنا کچھ سہہ لیتا ہے کہ پھر شکوہ کرنے کی طاقت ہی نہیں رہتی۔ میں نے بہت کچھ اندر ہی اندر سنبھالا کسی کو دکھائے بغیر کسی کو بتائے بغیر۔ جو باتیں دل میں دفن ہو جاتی ہیں وہ وقت کے ساتھ ہلکی نہیں ہوتیں بلکہ اور بھی بھاری ہو جاتی ہیں۔ میں نے خود کو مضبوط دکھانے کے لیے خاموشی اوڑھ لی مگر حقیقت یہ ہے کہ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو نظر نہ آ کر بھی مسلسل تکلیف دیتے رہتے ہیں۔
میں نے اک عمر لگائی ہے تباہ ہونے میں اپنی حالت کو سنواروں گا تو مر جاؤں گا
2026-11-21 00:34:48
2
꧁SilentツBoy꧂ :
@𝕷𝖀𝕹𝕬 ☾♡
2026-11-21 10:58:42
1
ح🌝🌸 :
❤️🩹🫠
2026-11-21 15:40:03
1
To see more videos from user @babblu._1, please go to the Tikwm
homepage.