@engineering.dotcom: @DIRECTOR UGHARCK 🎥 #foryoupage #goviraltiktok

ENGINEERING.DOTCOM
ENGINEERING.DOTCOM
Open In TikTok:
Region: UG
Friday 20 November 2026 15:58:22 GMT
775
86
2
1

Music

Download

Comments

acf.group.of.comp
Acf Group of Companies :
perfect
2026-11-21 06:08:42
0
noordean.diin
noordeen Deen Metalworks :
masavu
2026-11-21 05:52:15
0
directorugharck
DIRECTOR UGHARCK 🎥 :
🔥🔥🔥
2026-11-21 09:53:00
0
To see more videos from user @engineering.dotcom, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

21 نومبر کی وہ صبح قیامت کی صبح تھی پاراچنار کی فضا میں چیخوں کی صدا تھی😭 سو سے زیادہ لوگ تھے، سب بے گناہ تھےکوئی جا رہا تھا، کوئی گھر کو آ رہا تھاان میں عورتیں بھی تھیں، جو مائیں تھیں بہنیں تھیں جن کے ہاتھوں میں دعائیں تھیں، آنکھوں میں خواب تھےان میں معصوم بچے بھی تھے، جو کھیلنا چاہتے تھے جو ابھی دنیا کو سمجھے بھی نہ تھے، وہ بھی چلے گئےان میں جوان مرد بھی تھے، جو گھر کے سہارے تھے جو اپنے بچوں کے لیے روزی کمانے نکلے تھےان میں سفید داڑھی والے بزرگ بھی تھےجن کے چہروں پر نور تھا، جو سب کے پیارے تھے ایک ہی دن میں سو سے زیادہ جنازے اٹھے ایک ہی دن میں سو گھر ویران ہو گئےکسی ماں کی گود اجڑ گئی، کسی باپ کا سہارا چھن گیا کسی بہن کا بھائی گیا، کسی بیوی کا سہاگ لٹ گیابچے پوچھتے ہیں، بابا کہاں گئے؟ مائیں روتی ہیں، میرا لال کہاں گیا؟🥺دو سال گزر گئے، مگر زخم ویسا ہی ہے پاراچنار آج بھی ان شہیدوں کو روتا ہے اے شہیدو! تم تو جنت کے مہمان ہو گئے تمہارا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا چلم پر شہدائے پاراچنار 😭💔

About