@minhchienshop999999: Quần Jean Nam Trơn Ống Suông R

Minh Chiến
Minh Chiến
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 21 November 2026 01:00:00 GMT
24054
85
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @minhchienshop999999, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہمیں بچپن سے خدا کا نام لے کر ڈرایا گیا، اسے ایک سخت گیر، سزا دینے والا، ناراض ہونے والا وجود بنا کر پیش کیا گیا۔ حالانکہ حقیقت میں خدا تو ماں سے ستر گنا زیادہ پیار کرنے والا ہے۔ وہ تو بس انتظار میں رہتا ہے کہ میرا بندہ کب پلٹے گا۔ ڈرانے والے تو خود ڈرے ہوئے لوگ تھے، جنہوں نے اپنے خوف کو دین بنا کر ہمارے دلوں میں بٹھا دیا۔ ورنہ اس کا در تو وہ واحد در ہے جہاں گناہ کے بعد بھی شرمندگی سے جھکے ہوئے سر کو عزت ملتی ہے، جہاں رونے والے کو چپ نہیں، بلکہ اور قریب کر لیا جاتا ہے۔ اور پتا ہے خدا کی سب سے خوبصورت بات کیا ہے؟ وہ تمہاری عبادت کا بھوکا نہیں ہے۔ اسے تمہارے سجدوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اسے فرق پڑتا ہے تو بس تمہارے دل سے۔ تم کسی کا دل رکھ لو، کسی ٹوٹے ہوئے کو جوڑ دو، وہ سمجھے گا تم نے اس کی عبادت کر لی۔ دنیا والوں کا اصول ہے کہ پہلے پاک بنو پھر قریب آؤ۔ اور اس کا اصول بالکل الٹ ہے۔ وہ کہتا ہے تم جیسے بھی ہو، گندے، ٹوٹے پھوٹے، گناہوں میں لپٹے ہوئے، بس میرے پاس آ جاؤ، پاک میں خود کر لوں گا۔ دنیا پاکیزگی مانگتی ہے اور وہ بس تمہیں مانگتا ہے۔ #darenijat #poetry

About