@kipovskiy: КУПИЛ МЕРИН НА РЕАЛИЗАЦИЮ на RMRP! #gta #gta5 #gtarussia #rmrp

Kipovskiy
Kipovskiy
Open In TikTok:
Region: GE
Saturday 21 November 2026 12:39:10 GMT
302
24
4
1

Music

Download

Comments

zxclolirust
Nonename? :
Самый крутой блогер по рмрп
2026-11-21 12:45:43
0
dimond7694
мяу :
я тебя обожаю смотреть
2026-11-21 12:54:03
1
user5315598884237
Артемий :
сколько сейчас?
2026-11-21 12:45:28
0
zaceper501
zaceper :
крутой
2026-11-21 12:52:21
0
mdjdghdvzjenxkne
Pinkod :
Какой сервак?
2026-11-21 12:47:29
0
baxaaa573
Baxaaa :
На амазинге больше не играешь?
2026-11-21 13:08:50
0
nydavaitak
nenachunai :
Почему продажи прошлой неттт?
2026-11-21 13:12:57
0
angel_pubg_mob
🇷🇺ANGEL🇷🇺 :
перейди ко мне на сервер лубянка пожалуйста
2026-11-21 12:48:01
0
tegulinaaa
💵mctedudov📀 :
😍😍😍
2026-11-21 13:02:10
0
To see more videos from user @kipovskiy, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یا رب! میں ام الصابرین نہیں ہوں... میں وہ نہیں ہوں جو ہر زخم پر مسکرا کر کہہ دے کہ کوئی بات نہیں۔ میں تو وہ ہوں جو رات کے اندھیروں میں تکیہ بھگو کر رو لیتی ہوں، اور صبح سب کے سامنے پھر سے مضبوط بننے کا ناٹک کرتی ہوں۔ حقیقت یہ ہے کہ اب میں تھک چکی ہوں۔ میری سسکیاں اب صبر نہیں مانگتیں، وہ اب ہر اک غم سے نجات مانگتی ہیں۔ یا رب! میں نے بہت سہہ لیا، بہت چپ رہ لی، بہت مسکرا لی۔ اب میرے دل میں صبر کی دعا نہیں، سکون کی دعا ہے۔ اب مجھے آزمائشوں سے لڑنے کی طاقت نہیں چاہیے، مجھے ان آزمائشوں سے نکلنے کا راستہ چاہیے۔ تو تو جانتا ہے نا، میں کتنی ٹوٹی ہوئی ہوں؟ لوگوں کو لگتا ہے میں مضبوط ہوں، مگر تو تو جانتا ہے کہ یہ مضبوطی کتنی تکلیف دے کر آئی ہے۔ یا رب! بس اب تھوڑا رحم کر دے۔ میری سسکیوں کو سن لے، میرے آنسوؤں کو دیکھ لے، مجھے اس غم سے نجات دے دے، جس نے میری ہنسی بھی چھین لی ہے۔ میں ام الصابرین نہیں ہوں، میں تو بس تیری ایک تھکی ہوئی بندی ہوں، جسے اب صرف تیرے سہارے کی ضرورت ہے۔

About