@dyahairahq: #dyahairahq #tiktoklive #livehighlights #plussizefashion #raya2027

DYAHAIRA
DYAHAIRA
Open In TikTok:
Region: MY
Sunday 22 November 2026 05:54:52 GMT
1246
14
1
0

Music

Download

Comments

eima_dhr
eima_Dhr :
Love
2026-11-22 08:41:43
0
To see more videos from user @dyahairahq, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے خوشی میں تو وہ پچھلا سبق بھی بھول جاتا ہے۔ سچ یہی ہے کہ دکھ انسان کا سب سے بڑا استاد ہے، تکلیف میں انسان کو رشتوں کی پہچان ہوتی ہے، اپنوں کی پہچان ہوتی ہے اور سب سے بڑھ کر اپنے رب کی پہچان ہوتی ہے۔ جب تکلیف میں ہوتا ہے تو ہر سجدہ لمبا ہو جاتا ہے، ہر دعا میں آنسو ہوتے ہیں، ہر لمحہ اللہ یاد آتا ہے۔ لیکن جیسے ہی اللہ خوشی دیتا ہے، آسانی دیتا ہے، سب کچھ ہماری مرضی کے مطابق ہونے لگتا ہے تو ہم کتنے بے نیاز ہو جاتے ہیں؟ ہم وہ دعائیں، وہ وعدے، وہ توبہ، سب کچھ بھول جاتے ہیں جو ہم نے مشکل وقت میں اپنے رب سے کیے ہوتے ہیں۔ خوشی میں انسان سمجھتا ہے کہ یہ سب اس کی اپنی محنت ہے، اپنی عقل ہے، جبکہ یہ سب رب کی عطا ہوتی ہے۔ یاد رکھو جو شخص خوشی میں شکر کرنا بھول جاتا ہے، اسے پھر تکلیف میں سبق یاد دلایا جاتا ہے۔ اس لیے خوشی میں بھی اپنے رب کو یاد رکھو، تاکہ تمہاری خوشی ہمیشہ قائم رہے۔ #viraltiktok #grownmyaccount✅ #creatorsearchinsights #mentalmotivation#pleasedontunderreviewmyvedios🔥

About