@dthang58: Dát vàng lỗ tai là có thật. #nhachaymoingay #viral

Thắng
Thắng
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 22 November 2026 11:04:00 GMT
399
33
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @dthang58, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم نے تو بس ادھوری محبت کی تھی، مگر میں نے تمہیں اپنی پوری زندگی مان لیا تھا۔ 🥀💔 تمہارے لیے شاید یہ چند لمحوں کا ساتھ تھا، مگر میرے لیے تم وہ خواب تھے جنہیں میں نے آنکھوں میں سجایا، وہ دعائیں تھے جنہیں میں نے ہر رات مانگا، اور وہ شخص تھے جس کے ساتھ میں نے اپنی پوری زندگی کے خواب دیکھے تھے۔ تم چلے گئے تو صرف میرا ساتھ نہیں چھوٹا، میرے اندر کا وہ حصہ بھی تمہارے ساتھ چلا گیا جو محبت پر یقین رکھتا تھا۔ 🥺 اب نہ کسی اور کے نام کی خواہش ہے، نہ کسی نئے رشتے سے امید… کیونکہ دل نے تمہیں جس مقام پر بٹھایا تھا، وہاں سے تمہارے بعد کسی کو سوچنا بھی بےوفائی لگتا ہے۔ تم شاید کسی اور کے ساتھ اپنی دنیا بسا لو گے، مگر میں اپنی یادوں میں تمہاری ادھوری محبت لیے عمر گزار دوں گی۔ تم نے مجھے اپنا نہ بنایا، مگر میں نے تمہیں اپنا سب کچھ مان لیا تھا… شاید اسی لیے تم آزاد ہو گئے اور میں آج بھی تمہاری محبت کی قیدی ہوں۔ 💔🥀 آرائیں زادی 🕊️ #fyp #sad #potery #viral #treanding

About