@jannat_khan_2005:

Jannat khan
Jannat khan
Open In TikTok:
Region: FR
Thursday 26 November 2026 17:23:21 GMT
187
28
1
2

Music

Download

Comments

rizwan37108
رضوان خان بلوچ🦅🦅🚭 :
❣️❣️❣️
2026-11-26 17:31:08
0
To see more videos from user @jannat_khan_2005, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#مولانا فضل الرحمٰن کا ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سرگودھا کانفرنس کے انعقاد میں رکاوٹوں، کارکنوں کی گرفتاریوں اور پارٹی رہنماؤں کی مبینہ نظر بندی کے خلاف ملک بھر میں پُرامن احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کو سرگودھا کانفرنس کا اعلان بدستور برقرار ہے اور وہ خود بھی سرگودھا جانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے بیان میں کہا کہ لاہور میں ان کی رہائش گاہ کے مرکزی دروازوں پر کنٹینر کھڑے کیے گئے ہیں اور ان کی نقل و حرکت محدود کر دی گئی ہے۔ ان کے مطابق سرگودھا جانے والے راستے بند ہیں جبکہ جلسہ گاہ میں بھی  اہلکار تعینات ہیں۔ سربراہ جے یو آئی نے دعویٰ کیا کہ سرگودھا اور خوشاب سمیت مختلف اضلاع میں پارٹی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری ہیں، جبکہ مرکزی ناظم عمومی مولانا عبدالغفور حیدری اور پنجاب کی صوبائی قیادت کے حوالے سے بھی پابندیوں اور گرفتاریوں کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے سوال اٹھایا کہ سیاسی جماعت کو جلسہ کرنے اور اپنا مؤقف عوام تک پہنچانے کے جمہوری حق سے کیوں محروم کیا جا رہا ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ کارکنوں کی گرفتاری اور تشدد کسی صورت قابل قبول نہیں۔ انہوں نے ملک بھر کے عوام اور پارٹی کارکنوں سے اپیل کی کہ جلسے پر پابندیوں، گرفتاریوں اور قیادت کے خلاف اقدامات پر پُرامن احتجاج ریکارڈ کرائیں۔ ان کے مطابق کوہستان اور چترال سے لے کر بدین، تربت، مکران اور چمن تک احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام اپنا جمہوری احتجاج جاری رکھے گی اور وہ کامیابی کے لیے پُرعزم ہیں۔ #MaulanaFazlurRehman #JUIF #SargodhaConference #NationwideProtest

About