@m.iqbal.bhanbhr0: masha Allah 👑کراچی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صوبائی صدر سید صدرالدین شاہ راشدی کو عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپسی پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ليبرونگ سندھ کے صوبائی سينيئر نائب صدر فقیر عبدالله بھنبھرو آور ممتازعلي الھبچايو سميجو نے دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کی اللہ تعالیٰ سید صدرالدین شاہ راشدی کی حاضری، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے، آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے اور آپ کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ #BhejPagara #HurJamaat #PMLF #GDA