Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@baotramdodungthietyeu: Vòi gạt đồng feroli cực bền, giá tận kho #voinuoc #voigatnuoc #voixanuoc
Bảo Trâm shop
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 28 April 2026 08:15:10 GMT
15
1
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
3.5MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
3.5MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @baotramdodungthietyeu, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
تڑپا دینے والا واقعہ مسیلمہ کذاب نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خط لکھا میرے ساتھ ایک معاہدہ کر لیں ، جب تک آپ حیات ظاہری " میں ہیں ، آپ نبی ہیں ۔ جب آپکا وصال ہوجائے تو میں نبی یا یہ معاہدہ کر لیں کہ آدھے عرب کے آپ نبی --- آدھے عرب کا معاذ اللہ میں نبی اسکے خط پر نبی ﷺ نے جواب میں لکھا میں تو اللہ کا رسول ہوں جب کہ تو کذاب ہے جھوٹا ہے جب نبی پاک نے خط میں کذاب لکھا تو فرمانے لگے کون لے " .. "کے جائے گا یہ خط اس کتاب کے دربار میں آپ اسکے دربار میں جانا ہے حالات بڑے خطرناک ہیں اس کے آگے بھی بندے اور پیچھے بھی بندے ہیں جان کا خطرہ بھی ہے ۔ ایک صحابی تھے چابڑی فروش سر پر ٹوکرا رکھ کے مدینے کی گلیوں میں کجھوریں بیچتے تھے - - - گیارہ بارہ بچوں کے باپ تھے جسمانی طور پر بھی کمزور تھے، کچھور کھا رہے تھے فتافت اٹھے ہاتھ کھڑا کر کے کہا حضور کسی اور کی ڈیوٹی نا لگائیے گا میں جاونگا " جب یہ الفاظ جلد بازی میں کہے تو ان کے منہ سے کجھور کے ٹکڑے مجلس میں بیٹھے صحابہ کے چہروں پر گرے ایک صحابی کہنے لگے اللہ کے بندے پہلے کھجور تو کھا لے " . بڑی جلدی ہے تجھے " " بولنے کی مسکرا کے کہنے لگے اگر کھاتے کھاتے ڈیوٹی کسی اور کی لگ گئی تو کیا کرونگا مجھے جلدی ہے " ... (اللہ اکبر) حضور ﷺ نے اپنا نیزہ دیا گھوڑا دیا اور فرمایا ذرا ڈٹ کے جانا اس کذاب کے گھر " وہ صحابی عقیدت سے ناظرین چھکا کہنے لگے محبوب خدا ! آپ فکر ہی نا کریں صحابہ کہتے ہے وہ اس طرح نکلا جیسے کوئی جرنیل نکلتا ہے اسکا انداز ہی بدل گیا اس کے طور طریقے بدل گئے وہ یوں نکلے جیسے کوئی بڑا دلیر آدمی جاتا ہے وہ صحابی مسیلمہ کذاب کے دربار میں گئے، وہاں ایک شخص جو بعد میں مسلمان ہوا وہ بتلاتا ہے وہ صحابی جن کا نام حضرت حبیب بن زید " تھا جب وہاں دربار میں پہنچے تو اپنا نیزہ زور سے دربار میں گاڑ دیا مسلمہ ٹھٹک کے کہتا ہے ۔ کون بو " آپ نے غراتے ہوئے فرمانے لگے تجھے چہرہ دیکھ کے پتہ نہیں چلا کہ میں رسول اللہ ﷺ کا " نوکر ہو، ہمارے تو چہرے بتاتے ہے کہ نبی ﷺوالے ہے ، تجھے پتہ نہیں چلا میں کون ہوں " مسلمہ کہنے لگا .. کیسے آئے ہو ؟ بے نیازی سے فرمایا یہ تیرے خط کا جواب لے کے آیا ہوں" ۔ بادشاہوں کا طریقہ یہ تھا کہ وہ خط خود نہیں پڑھتے تھے. ساتھ ایک بندہ کھڑا ہوتا تھا وہ خط پڑھتا تھا تو مسیلمہ نے خط اس کو دیا کہ ۔ " پڑھو " . جب اس نے خط پڑھا تو اسمیں یہ بھی لکھا تھا : " تو کذاب ہے یہ جملہ وہاں موجود سب نے سن لیا اکیلے میں ہوتا تو بات اور تھی حضرت حبیب بن زید تنے کھڑے تھے، غصے سے تلوار لے کے اٹھا اور کہنے لگا وہ آگ بگولہ ہوگیا انکھیں سرخ ہوگئیں سامنے تیرے نبی نے مجھے کذاب " کہا ہے تیرا کیا خیال ہے " ؟؟ حبيب بن زيد مسكرا کے فرمانے لگے خیال والی بات ہی کوئی نہیں جسے میرا نبی کذاب کہے وہ ہوتا ہی کذاب ہے۔ تو سات سمندروں کا پانی بھی بہا دے تو بھی تیرا جھوٹ نہیں دھل سکتا مسلمہ غصے کی شدت سے کانپتے ہوئے کہنے لگا تو پیچھے پلٹ کے دیکھ ، سارے میرے سیاہی میرے پہرے دار " تلواریں نیزے خنجر تیر سب تیرے پیچھے کھڑے میرے ماننے والے ہیں حضرت حبیب بن زید رض فرمانے لگے میرے بارہ بچے ہیں ان میں سے کچھ ایسے ہے جو دودھ پیتے ہیں کچھ ایسے ہیں جنہوں نے ابھی چلنا نہیں سیکھا میں جب رسول اللہ ﷺ کا پیغام لے کے نکلا تھا تو میں نے پلٹ کے بچے نہیں دیکھے تو تیرے پہرہ دار کیسے دیکھ لوں جو جی 11 میں آتا ہے کر غلام محمد ﷺ جان دینے سے نہیں ڈرتے مسیلمہ نے زور سے تلوار ماری بازو کٹ کے گر گیا کہنے لگا اب بول اب تیرا کیا خیال ہے ؟؟؟ " آپ فرمانے لگے تو بڑا بیوقوف ہے ہمیں آزماتا ہے، ہمیں تو بدر سے لے کر احد تک " سب آزما چکے ہیں ، تو ابھی بھی خیال پوچھتا ہے، میرا خیال وہی ہے جو میرے نبی نے فرمایا مسلمہ نے پھر تلوار ماری دوسرا ہاتھ کٹ گیا کہنے لگا میں تجھے قتل کر دونگا باز آجا " آپ فرمانے لگے تو بڑا نادان ہے ، ان کو ڈراتا ہے جو فجر کی نماز پڑھ کے پہلی " دعا بی شہادت کی مانگتے ہیں ، جو کرنا ہے کر لے مسلمہ کذاب نے تلوار گردن پر رکھی کہنے لگا " میں تیری گردن کاٹ دونگا " حبیب بن زید فرمانے لگے " کانٹتا کیوں نہیں روایت کرنے والا فرماتا ہے مسیلمہ کے ہاتھ کانیے تھے ۔ تلوار چلایی گردن کٹ گئی ، ادھر مدینے میں حضورﷺ کی انکھوں میں آنسو آئے ، صحابہ کرام رض نے پوچھا " یا رسول اللہ کیا ہوا فرمایا میرا حبیب شہید ہو گیا ہے اور رب کریم نے اس کے لئے " "جنت کے سارے دروازے کھول دئے ہیں Please Follow 🕊️✨ #creatorsearchinsights #fyp #islamicvideo #islamicpage #fyppage
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️#sudanese_tiktok #foryou #سودانيز_تيك_توك_مشاهير_السودان
The cutest Pooh bear there could ever beeeee. 🐝 🎃 #disney #homegoods #winniethepooh #halloween #slipperscript
#رحمة_الرحمن_نفحته #ومن_كمحمد_فى_كل_شي_له_بدء_الجمال_ومنتهاه #ان_الله_وملائكته_يصلون_على_النبي_🕋🍂 #صلى_علي_النبي_محمد_صلى_الله_عليه_وسلم🤲 #god_s_blessings_be_upon_mohammed #اذكار_المساء_صلوا_علي_نبينا_محمد #ليلة_الجمعه_اكثرو_من_الصلاة_على_النبي #الصلاة_والسلام_عليك_ياحبيبي_يارسول_الله❤ #سعود_الفايز_تلاوات_خاشعه_الطبيعه_الخلابه #من_مثله_وافى_كشمس_اشرقت #سعدون_حمادي #اللهم_صلي_على_نبينا_محمد💓🕋📿 #فاح_العبير_بذكر_احمد_وانبرا #رسول_الله_صلى_الله_عليه_وسلم #الصلاة_على_النبي_محمد🌿🌹 #ألف_الصلاة_والسلام_عليك_ياحبيب_الله_محمد #واجمل_منك_لم_ترا_قط_عيني #ان_الله_وملائكته_يصلون_على_النبي_ #صلوا_على_سيد_الكونين_واغتنموا #صلوا_على_رسول_الله🤲🕋 #واذا_ذكرت_محمد_قلبي_يغرد_مفعم
#foryou #fyp #goodthing #smarthome #kitchen !
💊Ny fonon’ny gélule dia natao hiaro ny fanafody, hifehy ny fotoana sy toerana hamoahana azy, ary amin’ny gélule gastro-resistant toy ny Omeprazole dia miaro ny principe actif amin’ny asidra anaty vavony. ❗️misy ny exception #pharmastudent #ndaohianatrafanafody
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy