@echahmoy.__1: #1millionaudition

เอ๊ะmoy._
เอ๊ะmoy._
Open In TikTok:
Region: MY
Saturday 06 June 2026 10:27:42 GMT
91
7
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @echahmoy.__1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وفا صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں وفا تو وہ خاموش احساس ہے جو انسان کے دل میں اُس وقت بھی زندہ رہتا ہے جب دنیا ہزار رنگ بدل رہی ہو یہ وہ محبت ہے جو ہر آزمائش کے بعد بھی پہلے سے زیادہ پاک ہو جاتی ہے وفا تب ثابت ہوتی ہے جب انسان کے پاس بے شمار موقعے ہوں لوگ ہوں چاہنے والے ہوں ہر طرف محبت کے دعوے کرنے والے چہرے ہوں مگر اُس کا دل پھر بھی صرف ایک ہی شخص کے نام پر ٹھہرا رہے وہ ہر محفل میں جا کر بھی اُسی ایک انسان کی کمی محسوس کرے ہر ہنسی کے پیچھے اُسی کی یاد چھپی ہو اور ہر دعا میں بس اُسی کا نام شامل ہو کچھ محبتیں وقتی ہوتی ہیں وقت کے ساتھ بدل جاتی ہیں مگر سچی محبت کبھی نہیں بدلتی وہ انسان کو اندر سے وفادار بنا دیتی ہے پھر چاہے کتنے ہی خوبصورت لوگ سامنے آجائیں کتنی ہی آسان محبتیں مل جائیں دل پھر بھی ایک ہی در پر سکون ڈھونڈتا ہے وفادار انسان کبھی یہ نہیں سوچتا کہ مجھے اس سے بہتر مل سکتا ہے کیونکہ اُس کیلئے محبت مقابلہ نہیں ہوتی بلکہ ایک عبادت ہوتی ہے وہ اپنے محبوب کی کمیوں سمیت اُس سے محبت کرتا ہے اُس کی خاموشیوں سے بھی اُس کے غصے سے بھی اُس کی دوریوں سے بھی اور حقیقت یہی ہے کہ دنیا میں سب سے خوبصورت احساس یہ نہیں کہ کوئی آپ سے محبت کرے بلکہ یہ ہے کہ کوئی ہزاروں موقعوں کے باوجود بھی صرف آپ کا وفادار رہے آپ کو اپنی دعا سمجھے اپنا سکون سمجھے اور ہر حال میں آپ ہی کو چنے ایسی محبتیں بہت کم نصیب ہوتی ہیں کیونکہ آج کے زمانے میں لوگ محبت سے زیادہ مطلب نبھاتے ہیں مگر جب کسی کو سچی وفا مل جائے تو پھر اُسے سنبھال لینا چاہیے کیونکہ وفادار دل دوبارہ نہیں ملتے #sakhan_shanaas #foryou #urduline #fyp #foryoupage

About