@ghcfyim: Part 2 #anime#animetikto#animerecommendations

ghcfybgcw25
ghcfybgcw25
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 16 June 2026 11:45:50 GMT
2106
59
2
0

Music

Download

Comments

swetlanakinas
swetlanakinas :
СПАСИБО ЗА ПРОДОЛЖЕНИЕ ЗАМЕЧАТЕЛЬНОГО ФИЛЬМА 💞💥✨💥💞💥✨💥💞👍👍👍👍✨💥💞💥✨💥💞
2026-06-16 20:15:11
0
user6098080734883
Ерик Ерик :
😂
2026-06-18 17:19:49
0
To see more videos from user @ghcfyim, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج تھوڑا سا پردہ اٹھا رہا ہوں زیادہ نہیں لکھ سکوں گا یا یہ سمجھ لیں کہ ہمت نہیں سب کچھ لکھنے کی. جس کو سمجھ آ جائے بڑے نصیب کی بات ہے بلکہ بڑے فضل کی بات ہے. بڑی قربت اور معرفت کی بات ہے. غور سے میری پڑھنا، دل کے برتن کو سیدھا کر کے میری باتیں پڑھنا. یہ کسی کی نظر کا کمال ہے جو لکھ رہا ہوں. سمجھ نہ آئے تو خاموشی سے گزر جانا. سن میرے دوست اللہ کریم بہت بڑا ہے اللہ کریم کے ﷺ بعد نبی کریم ﷺ سب سے بڑے ہیں. یہ ہرگز نہیں کہنا کہ نبی کریم ﷺ
آج تھوڑا سا پردہ اٹھا رہا ہوں زیادہ نہیں لکھ سکوں گا یا یہ سمجھ لیں کہ ہمت نہیں سب کچھ لکھنے کی. جس کو سمجھ آ جائے بڑے نصیب کی بات ہے بلکہ بڑے فضل کی بات ہے. بڑی قربت اور معرفت کی بات ہے. غور سے میری پڑھنا، دل کے برتن کو سیدھا کر کے میری باتیں پڑھنا. یہ کسی کی نظر کا کمال ہے جو لکھ رہا ہوں. سمجھ نہ آئے تو خاموشی سے گزر جانا. سن میرے دوست اللہ کریم بہت بڑا ہے اللہ کریم کے ﷺ بعد نبی کریم ﷺ سب سے بڑے ہیں. یہ ہرگز نہیں کہنا کہ نبی کریم ﷺ "چھوٹے" ہیں. "چھوٹا" جو لفظ ہے یہ عیب والا لفظ ہے. کہ فلاں بندہ چھوٹا ہے. "چھوٹا" لفظ نبی کریم ﷺ کی شان کے خلاف ہے". ہمارے نبی کریم ﷺ ہر عیب سے پاک ہیں اللہ کریم کے بعد. نبی کریم ﷺ بس "رب" نہیں، وہ "معبود" نہیں، وہ "اللہ" نہیں. باقی سب کچھ ہیں وہ. یہ بڑے راز کی بات ہے. آپ ﷺ کو سجدہ نہیں کرنا. آپ ﷺ کی عبادت نہیں کرنی. باقی سب جائز ہے. اگر آپ اپنے مرشد سے مانگ سکتے ہیں تو نبی کریم ﷺ کے بارے میں کیا خیال ہے؟ جائز ہے سب جائز ہے مگر احتیاط لازمی ہے. مانگو کہ یا رسول اللہ ﷺ آپ کو اللہ تعالیٰ نے سب کچھ عطاء فرمایا ہوا ہے اس میں سے مجھے بھی عطاء فرما دیں. یہ محفوظ رستہ ہے اس طرح آپ بچ جائیں گے. نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ میں تمہاری ہی طرح کا ایک بشر ہوں مگر یہ کہنے کی ضرورت کب پیش آئی؟ یہ اس لیئے کہا کہ اس وقت سب نے سمجھ لیا تھا کہ آپ ہی رب ہیں. اسی کریم رب کہ حکم پر یہ کہا. آپ ﷺ بشر تو ہیں مگر اتنے بھی نہیں جتنا تم سمجھ رہے ہو. خبر دار ایک طبقے کی طرح مت سمجھ لینا کہ نبی کریم ﷺ ہماری طرح کے ایک بشر ہیں. وہ بشر ضرور ہیں مگر اتنے نہیں جتنا توں سمجھ رہا ہے. وہ رب نہیں ہیں مگر سب کچھ ہیں. وہ رب نہیں ہیں مگر رب کے بہت قریب ہیں. یہ راز ہے. اللہ ایک ذات ہے اور آپ ﷺ اس ذات کا عکس. آپ ﷺ آئینہ ہیں. آئینے میں وہی نظر آئے گا جو سامنے ہو گا. سامنے کون ہے؟ سامنے کریم رب ہے. تو پھر آپ ﷺ کون ہیں؟ بس یہاں خاموشی اختیار کرو. بس اب یہاں پر آپ نے فرمایا کہ میں بھی تمہاری طرح ایک بشر. مگر ہمارے جیسے بشر نہیں ہیں. غور سے میرے وجدان کو محسوس کر. نزول ہونے والے لفظوں میں چھپی کیفیات کو دل سے محسوس کر اللہ تعالیٰ اور نبی کریم ﷺ میں بہت تھوڑا سا فاصلہ ہے اس فاصلے کا نام "سجدہ" ہے. نبی کریم ﷺ کو بس سجدہ نہیں کرنا. آپ ﷺ کی عبادت نہیں کرنی. اللہ کی باقی ساری مشابہت کا نام "محمد" ﷺ ہے. نبی کریم ﷺ دنیا کے زرے زرے پر حاضر و ناظر ہیں. اور یہ بڑے راز کی بات ہے. ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #foryou #madina #viralvideo #daroodshareef #darood_e_pak

About