@lpx50iqcc519r: #knowYourRights #FirstAmendmentAudit #audit

lpx50iqcc519r
lpx50iqcc519r
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 21 July 2026 12:14:10 GMT
753
24
1
1

Music

Download

Comments

barbaramarks135
Barbara Marks135 :
2026-07-21 17:53:52
0
To see more videos from user @lpx50iqcc519r, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‎❤الحمدللہ رب العالمین ‎آج ہمارے گھرانے کے لیے ایک بہت ہی خوشی اور اطمینان کا دن ہے۔ ‎میرے محترم دادا ملک خان محمد کے اپنے بھائی اور بھتیجے کے ساتھ گزشتہ آٹھ سال سے جاری ایک زمینی مصلے پر خفگان چل رہی تھی۔ الحمدللہ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج جرگہ مشران کی مخلصانہ کوششوں، حکمت اور بہترین مشاورت سے خوش اسلوبی کے ساتھ حل ہوگیا۔ ‎اس موقع پر میں اپنے دادا جان ملک خان محمد اور اپنے پورے خاندان کی طرف سے تمام معزز جرگہ مشران کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے اپنا قیمتی وقت دیا، دونوں فریقین کی بات سنی اور صلح و اتفاق کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ ‎خصوصاً ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں: ‎مولانا محمد اقبال صاحب ‎حاجی محمد زادہ صاحب ‎ناظم فضل الرحمن صاحب ‎ملک باور خان صاحب ‎ملک عالمزیب صاحب ‎حاجی یعقوب خان صاحب  ‎ملک نعمت اللہ خان صاحب ‎ملل زریف خان صاحب ‎ملک عارف اللہ صاحب ‎ان تمام بزرگوں اور معزز مشران کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے، کم ہے۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو اس نیک کوشش کا بہترین اجر عطاء فرمائے اور ان کے علم، عزت اور عمر میں برکت عطا فرمائے  ‎ہم دعاگو ہیں کہ آج کا یہ فیصلہ ہمارے خاندان کے درمیان محبت، بھائی چارے، اتفاق اور ہمیشہ کے لیے امن کا ذریعہ بنے۔ ‎الحمدللہ ‎

About