@deenkibaten19: نبی ﷺ تک پہنچنے کے راز نبی کریم ﷺ تک پہنچنے کے راز اپنے اس روحانی سفر میں مجھ پر بہت سے راز بھی کھلے اور ان رازوں پر سے پردہ تب اٹھا جب مرشد سے عشق کیا اور مرشد کے عشق میں ہر وقت ڈوبا رہا ان کا احساس بر وقت میرے ساتھ ساتھ رہا خلوت جلوت خواب ہر جگہ میرے مرشد کا عشق مجھ پر ابرے رحمت بن کر برستا رہا ہے مرشد کریم سے عشق کے بعد بندہ تک جلد از جلد پہنچنا چاہتا ہے نبی کریم ﷺ) مگر کیسے ؟ کس طرح ؟ یہ وہ سوالات تھے جو میں خود تلاش کیا کرتا تھا اور بحیثیت طالبعلم ابھی تک اسی رستے پر چلنے کی ٹوئی پھوٹی کوشش کر رہا ہوں۔ دعا کیجئے گا اللہ تعالی مجھے اخلاص عطاء فرما دی کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ آمین ! قارئين جو چیزیں (الحمداللہ) مجھے مرشد کی برکت سے ملیں وہ آپ تک پہنچانا میرا فرض ہے نبی کریم ﷺ کی مبارک نظر میں اپنا مقام بنانے کے 3 نقطے آج بتاتا ہوں کیا بتاوں پھر کیسے کیسے محبت بھرے جواب آتے ہیں مدینہ شریف سے ! قارئین سب سے پہلے جو نقطہ آپ کی خدمت میں پیش کرنے لگا ہوں وہ ہے درود شریف (1) کوئی بھی ولی درود شریف پڑھے بنا نبی کریم ﷺ تک نہیں پہنچ سكا جو بندہ دن میں ایک ہزار مرتبہ درود شریف نہیں پڑھ سکتا اس کا روحانیت میں آنا بالکل فضول ہے آج آپ کو درود شریف پڑھنے کا وہ خاص الخاص وقت بتاتا ہوں جو اس ولی کامل کا تحفہ ہے جن کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے کہا تھا کہ تمہارے بعد کوئی ولی تیرے مرتبے اور مقام جیسا اب اس دنیا " میں نہیں آئے گا جتنی ذاتی توجہ میں نے تم کو دی ہے تم سے پہلے کبھی کسی ولی کو نہیں دی اور تیرا فیض تا قیامت جاری " رہے گا اللہ تعالی الفاظوں میں کمی بیشی کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ معاف فرمائے آمین وه خاص درود شریف والا وقت رات 10 بجے سے لے کر 10 بج کر 20 منٹس تک رہتا ہے روزانہ 10 Pm To 10:20 PM. آپ کسی ملک میں بھی ہیں اپنے رہائشی ملک کی معیاری وقت کے مطابق یہ درود شریف آپ پڑھ لیا کریں یہ وہ وقت ہے کہ جس میں بہت تاثیر ملتی ہے بہت روحانی طاقت ملتی ہے، بہت نور ملتا ہے، بہت توجہ ملتی ہے، بہت غائبانہ فیض ملتا ہے دنیا بھی ملتی ہے اور آخرت بھی روزانہ جو پڑھے گا وہ خود محسوس کر لے گا کہ کس طرح اس کے سب کام کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ بنتے جا رہے ہیں ان شاء الله تعالى عز وجل سارا دن درود شریف پڑھنے کے ساتھ ساتھ اس خاص وقت میں بھی درود شریف پڑھنا مت بھولیئے گا دوسرا راز اور نقطہ ہے کہ نبی کریم ﷺ) کی پیاری (2) بیٹی حضرت فاطمہ کو روزانہ کچھ پڑھ کر ان کی روح مبارک رضی اللہ تعالی عنہا) تک پڑھائی کا ثواب پہنچایا جائے اس کے لیے کچھ خاص چیزیں بتاتا ہوں جو آپ کے لیئے بہت ہی فائدہ مند ہو گی ان شاء الله تعالى) آپ روزانہ 2 رکعات نماز نفل پڑھیں اس کی پہلی رکعت میں سوره فاتحہ کے بعد 3 مرتبہ سورہ کوثر پڑھیں ہر مرتبہ پوری بسم الله الرحمن الرحیم کے ساتھ پھر دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد 3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں ہر مرتبہ پوری بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ پھر دن میں کسی بھی وقت اول آخر 3 مرتبہ درود شریف 1 مرتبہ سوره فاتحہ 3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں . اور کسی بھی وقت ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ کر ان تینوں چیزوں کا ثواب حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی روحمبارک کو ایصال ثواب کر دیں یعنی ان کی مبارک روح کو اس پڑھائی کا ثواب پہنچا دیں اب ہوگا یہ کہ اس مسلسل عمل کو کرنے سے آپ حضرت فاطمہ (رضی اللہ تعالی عنہ کی نظر میں آ جائیں گے اور وہ آپ کے لئے دعا کریں گی اگر آپ ایصال ثواب روزانہ کریں گے تو وہاں عالم برزخ میں وہ آپ کے لیئے خوش ہو کر دعا کریں گی۔ ان شاء اللہ تعالی عزوجل) وہاں آپ کا باقاعدہ نام لیا جائے گا کہ فلاں بندے یا ہندی نے آپ کو یہ پڑھائی کر کے ثواب ہدیہ کیا ہے اور اتنی نیکیاں آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کر دی گئی ہیں اس فلاں بندے یا بندی کی پڑھائی کا ثواب آپ کو پہنچانے کی وجہ سے یہاں ایک بات نوٹ کرنے والی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا مفہوم ہے کہ " جس نے فاطمہ کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی اور جس نے میری بیٹی فاطمہ کو خوش کیا اس نے مجھے خوش کیا اور مجھے خوش کرنا ایسا ہی ہے جیسے کسی نے اللہ تعالی کو خوش کیا اب آپ خود اندازہ لگا لیں کہ جس نے نبی کریم ﷺ کو خوش کر دیا آپ ﷺ کے دل اور آنکھوں کو ٹھنڈا کر دیا اس بندے یا بندی کا کیا مقام ہو گا تیسرا راز یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ کی امت کے لئے ہر روز اللہ (3) تعالی کے سامنے استغفار ندامت اور توبہ کی جائے جو کلمہ گو مسلمان امتی وفات پا چکے ہیں ان کے لئے استغفار کیا جائے ان کی طرف سے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگی جائے کہ " مولا کیا خبر جو میرے نبی ﷺ کا کلمہ گو امتی یعنی مسلمان امتی توبہ کر کے مرا ہے یا نہیں يا اللہ میں ان سب کلمہ گو مسلمان امتییوں کے لئے استغفار ندامت توبہ کرتا ہوں #allah #islamic_video #grow #fyp #creatorsearchinsights

Deen Ki Baten
Deen Ki Baten
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 23 July 2026 14:00:25 GMT
267020
20760
454
2343

Music

Download

Comments

user261230134
Lucky Öñe👀💖✨ :
caption send Kar do
2026-07-25 13:36:16
1
shamas.awan786
SHAMAS.AWAN786 :
Murshed Professer BAGH Hussain Kamal
2026-07-26 11:11:24
1
ahmadehsan328
Meerab Collection :
mashallah Allah hame es pr aml krne ki tofik atta farmaye ameen 🤲🏻
2026-07-26 08:06:47
3
king_here_010
Adnan :
AP ka 1point Thoda mis informed h bcoz js wqt masjid e nabwi mi maghrib ki azan ka wqt ho os wqt or suba fajr ki azan mi 70hzar frishte ate hn ye wqt google kr k set kr lya jy to on frishton k zrye hmara nam bhi drod epak k sth paish Kya jye ga edhr hm prte Jain gy odhr bar bar hmare nam se paish Kya ky ga inshallah
2026-07-26 15:24:00
1
bracelets5850
◦•●◉✿bracelets✿◉●•◦ :
bahi. main b Allah ka qurb eshqy mustafa me mast hona chati hun, dil aur meri ruh b ki esye murshad ko dundh rahi ha jo mujy duniya ki muhbat se dur le jaye main kiya karun 😔😔
2026-07-27 03:22:49
4
uzi.hussain0
ssamraaa :
1 hazar bar drood Shareef daily parhti thi, mgr shetaan ne gafil Kia kay astagfar ki taraf agai wo hazar bar parhny lagi. mgr ye post mujhe dikhai gai hy🥺k mujhe dubara parhna chiye... 😭😭
2026-07-24 10:34:12
70
paremagsalma
Parema G Salma :
in Sha ALLAH zaror
2026-07-26 00:26:21
1
muhammadsubhanx
Muhammad Subhan ✪ :
Guys Download this picture as a reminder 🤍
2026-07-26 10:09:40
1
asifmughal84
Asif Mughal :
ماشاءاللہ بھائی اپ نے تو راز ہی کھول کے رکھ دی ہے اللہ تعالی اپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور جتنے بھی مسلمان اس دنیا سے پردہ فرما دیں اللہ سب کی بخشش فرمائے امین
2026-07-24 16:42:36
72
huzaifa.hani
Huzaifa Hani :
byshake such kha ha ap ny MN b insary baton ki vaja sy apny aqa k qareeb hon alhmdolilah buht qareeb
2026-07-24 08:02:41
26
asimawan5059
Asim Awan5059 :
main hmysha sy drarood Ibrahimi prhti Hun Kiya wahi prti rahun ya or drood Pak prhun
2026-07-25 04:57:00
3
omarkhanomarkh119
khushee khan :
mri 3betian fot hoi hain plzz dua kijye ga mj 1 lambi zindage wali berkt wali sehat mand tandrusti naat khwan beti atta kryn aameen...ma y Amal krna share krn gn
2026-07-25 13:39:42
6
aslam.bhatti3084
Aslam Bhatti :
AA. mere liye bi sb Dua Kejya ga ke me bi rozana 1000 martaba Drood e Pak aur astaghfar parh skon. Ameen. Jazakallah
2026-07-25 06:50:19
7
noorzahra.0
Noor zahra :
allha rabol ezat ap k esk my ezafa farmay
2026-07-24 05:40:06
9
hehehehe9189
hehehehe :
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 💓
2026-07-24 12:47:22
21
areeba.shah312
Saima Rehman :
Allah razi ho aap sa
2026-07-24 05:04:55
5
sumrin.kashif
Sumrin Kashif :
میرے لیے بھی خصوصی دعا کی التجاء 😭
2026-07-24 03:55:55
8
hareemfatima2778
HALEEMA SADIA ❤️ :
Allah pak dahron rahmaton khoseon sa nawzay ameen
2026-07-24 22:32:37
1
queen176..3
<..QuEen👸🌸..> :
Allah Pak ham sy ap sy Razi ho ameen
2026-07-24 06:27:09
8
khakhnasheen143
𝔄𝔏𝔏𝔄ℌ 𝔎𝔄 𝔅𝔄𝔑𝔇𝔄 :
`اے کعبہ🕋🫠` *مانا کے تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں* `لیکن تُو میرا شوق تو دیکھ تُو میرا انتظار تو دیکھ`🥹🥀🖇️❤️🤌🏻 حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام 🥰 💚 🌸⃝𝐑𝐮ب𝐢🕊️᭄
2026-07-24 21:21:29
5
shizakhan327
shiza Khan :
mashAllah
2026-07-26 02:53:18
2
erumamir56
erumamir :
me Roz drood oak prhti hu it esak b krti hu lkn phly me di rkat nafik b bibi Fatima ko hafta krti thi ab kl sy inshallah shru krugi
2026-07-24 16:16:41
2
musa__khan777
mosa khan :
kahen kue hawala hai is bat ka k 10 se 10.20 tak darood parna afzal hai.kue logic hai kis base py ap ne ye bat ke hai
2026-07-24 16:32:17
2
izzahkhan543
Izzah Khan :
durood konsa parna hai
2026-07-25 01:11:25
1
muhammad.anees11221122
Muhammad anees :
mashallah Bhai drood Kon sa prhen ye bta den
2026-07-25 16:45:30
1
To see more videos from user @deenkibaten19, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About