@honda.lover9255:

Honda lover
Honda lover
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 27 August 2026 02:26:05 GMT
49977
5017
178
136

Music

Download

Comments

abdullahjarh302245
Abdullah Khan jarh 302 :
💔💔💔
2026-08-27 04:13:38
1
arslan54606
@Arslan546 :
♥️♥️♥️
2026-08-27 04:06:57
1
malik.jani9212
💝Malik🥀 jani💔 :
❤️❤️❤️
2026-08-27 04:06:58
1
abdul.sattar.satt684
Abdul Sattar Sattar :
🥀🥀🥀
2026-08-27 04:08:51
1
farzan.jatoi37
Farzan Jatoi :
🥰🥰🥰
2026-08-27 04:11:48
1
arslan54606
@Arslan546 :
🥰🥰🥰
2026-08-27 04:06:59
1
dino72296
✌️بلوچ✌️ :
💚💚💚
2026-08-27 04:13:50
1
liaqat.game.chang
🔥Liaqat baloch 313🔥 :
🥰🥰🥰🥰
2026-08-27 04:15:43
1
solangi.sahab8417
solangi sahab :
❣️❣️❣️
2026-08-27 04:18:06
1
khaleelsharme1
M❤️‍🔥K'HAEEL SHAR :
🥰🥰🥰
2026-08-27 03:36:18
1
sarapunjabi5
ARSLAN JAAN 786 :
🌹🌹🌹
2026-08-27 04:19:00
2
shakirmordani1
Shakir Mordani :
🥰🥰🥰
2026-08-27 09:12:10
0
jatoikhan638
for you :
🥰🥰🥰
2026-08-27 09:14:06
0
alirazashar35
alirazashar35 :
🥰🥰🥰
2026-08-27 09:21:18
0
rashidsiyal.siyal804
🥷 ︻デ═一 مـــخلص سیال ︻デ═一 🥷 :
❣️❣️❣️
2026-08-27 08:57:27
0
rashidsiyal.siyal804
🥷 ︻デ═一 مـــخلص سیال ︻デ═一 🥷 :
♥️♥️♥️
2026-08-27 08:57:29
0
user4743334014747
ραστς :
😭😭😭
2026-08-27 09:18:07
0
shahid.malang.302
SĥAĥiÐ MaLaNg 3⁰2 🥷 :
🥰🥰🥰
2026-08-27 08:58:42
0
waseem45925
waseem11 :
🥰🥰🥰
2026-08-27 09:01:46
0
busofficials
lawa bus officials🚎🚎🚎🚎🚎 :
🥰🥰🥰
2026-08-27 09:21:08
0
busofficials
lawa bus officials🚎🚎🚎🚎🚎 :
🥰🥰🥰🥰
2026-08-27 09:21:28
0
rashidsiyal.siyal804
🥷 ︻デ═一 مـــخلص سیال ︻デ═一 🥷 :
🥰🥰🥰
2026-08-27 08:57:24
0
zulqarnain.kaleri2
Zulqarnain Kaleri :
✌️✌️✌️
2026-08-27 02:28:24
0
To see more videos from user @honda.lover9255, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#اب میں انسانوں کے سہارے تلاش بھی نہیں کرتا ۔ ذرا بھی آس امید نہیں لگاتا ۔ تمھیں تو پتا ہو گا یہ سب انسان سبھی رشتے صرف مطلب کے ہوتے ہیں۔
#اب میں انسانوں کے سہارے تلاش بھی نہیں کرتا ۔ ذرا بھی آس امید نہیں لگاتا ۔ تمھیں تو پتا ہو گا یہ سب انسان سبھی رشتے صرف مطلب کے ہوتے ہیں۔ "کچھ دو اور کچھ لو" کے اصول کے تحت ۔ ۔ ۔ ۔ جب تک آپ کسی کام کے ہیں صرف تب تک ۔ ۔ یہ دنیا ہے یہاں لوگوں میں رہنے کے لئے " زندہ رہنا پڑے گا ۔ اس دور میں ہم یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ " میں تمہارے لئے جان بھی قربان کر سکتا ہوں " ۔ کسی کا پسندیدہ بنے رہنے کے لئے اس جملے سے کام نہیں چل سکتا ۔ کوئی چاہے کسی کیلئے کتنا ہی اہم ہو، منظر سے پرے ہٹ جائے گا تو کچھ عرصے بعد اسکی جگہ کوئی دوسرا آہی جاتا ہے ۔ چیزوں کی طرح انسان بھی ریپلیس ہو جاتے ہیں ۔ اور دنیا اسی کا نام ہے ۔ میں بھی کسی کو اپنے ساتھ باندھنے کی کوشش نہیں کرتا اب کسی کے آنے سے خوشی نہیں ، کسی کے جانے سے غم نہیں ۔ تم ۔ ۔ ہاں تم بھی ۔ ۔ چلے جاؤ گے تو زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا، میں روؤں گا، کچھ عرصہ تکلیف میں رہوں گا، پھر مجھے اکیلے رہنے کی ، خود کلامی کی عادت ہو جائے گی ۔ اور بس ۔ ۔ ۔ ۔ یا پھر میں ۔ ۔ ۔ میں چلا جاؤں گا تو کیا ہوگا ، تمہیں بھی اکیلے رہنے کی عادت ہو جائے گی ، یا پھر میری جگہ کوئی اور آجائے گا ، اور بس ۔ ۔ ۔ ۔ زندگی کے اتنے برسوں میں ایک بات تو سیکھ ہی لی ہے میں نے ۔ " ہم کسی کے لئے بھی ضروری نہیں ہوتے ۔ ہر کسی کے لئے "ضرورت" اہم ہوتی ہے " اگر چہ یہ بات تکلیف دہ ہے کہ ہم کسی کے لئے اہم نہیں ہوتے ۔ لیکن حقیقت بھی یہی ہے ۔

About