@inqilabi_force804: ملک کے حالات اور عوامی جذبات کی ترجمانی۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی عوام اور وقت کی آواز کو دبایا گیا، نقصان ملک کا ہی ہوا۔ اب بھی وقت ہے کہ ہوش کے ناخن لیے جائیں اور ملک کو امن، انصاف اور درست سمت میں لایا جائے۔ 🇵🇰🥺 #imrankhan #balochistan #pakistan #حقیقی_آزادی #عمران_خان_کو_رہا_کرو @Imran Khan Official