Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@tuanhshop79: Kệ Gia Vị Lưới 2 Tầng Đa Năng Cao Cấp Bằng Thép Sơn Tĩnh Điện Chống Rỉ Để Bàn Cho Nhà Bếp, Nhà Tắm #kegiavi #kegiavi2tang #kegiavinhabep #kededo2tang #hubonee
TÚ ANH SHOP
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 30 October 2026 00:07:00 GMT
1212
6
0
2
Music
Download
No Watermark .mp4 (
8.05MB
)
Watermark .mp4 (
8.43MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tuanhshop79, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
This is Going to be a very long weekend🥲 #fyp #fypシ #babcockuniversity #charrlyk
Durefisha before Fame 🙂 dure story 😍#durefishan #foryoupage #fyp #viralvideo #pleaseunfrezzmyaccount
Crown Hotel,Caabudwaaq #ciziyosharaf #Caabudwaaq #garowe_puntland_🇸🇱🇸🇱
حج سیریز 🕋 | قسط نمبر 6 : فسلفہِ قربانی : کیا قربانی صرف جانور کو ذبح کرنے کا نام ہے؟ قربانی کے دن قریب ہیں رونقیں عروج پر ہیں، صحن سجنے والے ہیں... مگر ذرا ٹھہریں! اس فہرست میں آپ کے اپنے اندر چُھپے اس 'لاڈلی انا ' کا نام کہاں ہے، جس کی گردن جھکانے پر آپ کبھی راضی نہیں ہوئے؟ اگر وہ بت سلامت ہے، تو پھر یہ سارا منظر محض ایک رسم ہے، عشق نہیں! ہم ہر سال لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں، خوبصورت سے خوبصورت اور مہنگے سے مہنگے جانور اپنے صحنوں کی زینت بناتے ہیں، مگر کبھی اس باطنی سچائی پر غور نہیں کرتے کہ باہر بہنے والا خون تو محض پانی ہے جسے مٹی ایک پل میں جذب کر لیتی ہے۔ اصل قربانی منڈی کے شور سے شروع ہو کر صحن کے ہجوم پر ختم نہیں ہوتی۔ یہ تو ایک گمنام المیہ ہے جو دل کے تاریک ترین گوشے میں، تنہائی کے دشت میں، بالکل خاموشی سے وقوع پذیر ہوتا ہے۔ یہ اپنی انا، اپنی پسندیدہ ضد، اپنے تکبر اور اپنی لامتناہی خواہشات کے گلے پر چھری چلانے کا نام ہے۔ جب تک انسان اپنے وجود کے اندر پلے ہوئے حسد، کینے، بغض اور 'میں' کے درندوں کو ذبح نہیں کرتا، تب تک وہ عشقِ ابراہیمی کی روح کو پا ہی نہیں سکتا۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے دل کے سب سے لاڈلے گوشے (اپنے بیٹے) کی قربانی پیش کرنے سے بلکل نہیں ڈرے ، کیونکہ ان کے لیے خدا کے حکم اور اس کی محبت سے بڑھ کے کچھ نہیں تھا ۔ جب تک ہم اپنی ذات کے اس شیش محل کو اپنے ہاتھوں سے مسمار نہیں کرتے، جب تک ہم خدا کے سامنے اپنی مرضی کو مٹا کر 'تسلیم و رضا' کے مقام پر نہیں آتے، تب تک ہماری قربانیاں صرف ایک سالانہ تہوار ہیں، روح سے خالی ایک ڈھانچہ! آئیں، اس بار گوشت کی تقسیم سے آگے بڑھ کر روح کی طہارت کا سامان کریں۔ جانور کے ساتھ ساتھ اپنے اندر کے اس بت کو بھی مصلوب کریں جو ہمیں جھکنے نہیں دیتا۔ جب انا کٹے گی، تبھی تو روح کا چمن نکھرے گا۔ ازقلم : رِدا ناز تحریر پسند آئے تو اپنی گہری رائے کمنٹس میں ضرور دیں ✍🏼 Instagram : @ridanaazofficial #ridanaazofficial #foryoupage #hajjseries #episode6 #unfreezemyaccount { Hajj2026, Labbaik, UshraZulHajj, Falsafa-e-Qurbani, Tauba, Arafa, IslamiTareekh, IslamicVideo, ZulHajjStatus, Urdu Adab, Urdu Writer, Urdu Shayari, Rida Naaz Writer } © 2026 [ @ridanaazofficial ] - All rights reserved
#spark40series #44minscharge24hoursactive
This Waitress Said NO to Bad Attitude and It Went Viral! 🙅♀️💥 #restaurantkaren #story #serverpurgeday #pov #foryou #karenskit #storytime #tiktok #restaurantskit #faithb6770 #serverproblems #purgeweek #fypシ #foryoupage #viral #fyp
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy