@romana.perfeita: #tiktokshopbr1111 #tiktokshopbr1212 #tiktokshopblackfriday #viraltiktokshop #gatagarota

Romana
Romana
Open In TikTok:
Region: BR
Tuesday 10 November 2026 14:47:18 GMT
70
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @romana.perfeita, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مرد سے محبت کرنے سے پہلے آپ کو یہ سمجھنا ہو گا کہ مرد محبت کیسے کرتا ہے اس کی محبت اصل میں ہوتی کیا ہے مرد کی محبت نا بالکل ضدی بچوں کی طرح ہوتی ہے جس طرح ایک معصوم بچہ اپنی پسندیدہ چیز کو کھونے کے ڈر سے خود غرض ہو جاتا ہے وہ کسی کو اپنی چیز کو ہاتھ نہیں لگانے دیتا اسے سینے سے لگا کے رکھتا ہے کہ یہ صرف میری ہے بالکل اسی طرح جب مرد بھی کسی عورت سے دل سے محبت کرتا ہے نا تو وہ چاہتا ہے کہ وہ صرف اسی کی ہو کسی اور کی نظر اس پہ نا پڑے نا ہی کوئی اور اس کی چاہ کرے اور اپنی محبت کو دنیا کی نگاہوں سے بالکل چھپا لینا چاہتا ہے مرد نا تو کمزور ہوتا ہے اور نا ہی بے وقوف ہوتا ہے وہ دنیا کا ہر درد سہنے کی طاقت رکھتا ہے بڑے سے بڑا زخم جسم پر لگ جائے نا تو اس کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی تب بھی مرد نہیں روتا لیکن جب محبت میں ہار جاتا ہے نا تو اس کے حوصلے ٹوٹ جاتے ہیں اور وہ عورت جو مرد کو رونے پر مجبور کر دے وہ بہت خوش نصیب ہوتی ہے کیونکہ مرد کا دل آسانی سے نہیں ٹوٹتا 🥹💔🥀💞💯#fyp #foryou #unfrezzmyaccount #grow #nawabdahar

About